Enforcement Directorate: Enforcement Directorate: ہیمنت سورین کے گھر سے کس کی BMW کار ملی؟ کانگریس کنکشن کا انکشاف،ای ڈی نے دھیرج ساہو کو بھیجا سمن
اس معلومات کے سامنے آنے کے بعد، بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے ٹویٹ کیا اور کہا، 'ای ڈی کی طرف سے ہیمنت سورین کے دہلی کے گھر سے ضبط کی گئی BMW مانیسر میں کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر کے پتے پر رجسٹرڈ تھی۔ وہی دھیرج ساہو جس کی کمپنی سے انکم ٹیکس نے 352 کروڑ روپے ضبط کیے تھے۔
Dhiraj Sahu IT raid : کیا دھیرج ساہو کے گھر کے نیچے دبی ہوئی ہے رقم ؟افسران جیو سرویلنس سسٹم کے ذریعے کر رہے ہیں جانچ
اڈیشہ میں ایم پی دھیرج ساہو کے احاطے پر آئی ٹی کے چھاپے منگل کو ختم ہو گئے۔
PM Modi Congress Money Heist: دھیرج ساہو اسکینڈل پر وزیر اعظم مودی نے کانگریس پر کیا حملہ ، رکن پارلیمنٹ کے ٹھکانوں سے 351 کروڑ کی نقدی برآمد
کانگریس لیڈر دھیرج ساہو کے احاطے سے 351 کروڑ روپے کی نقدی برآمد ہوئی، جس کے لیے وزیر اعظم نے اپوزیشن پارٹی پر حملہ کیا ہے۔
Dheeraj Sahu MP Jharkhand News: ’یہ پورا پیسہ غریبوں کا ہے… کانگریس ایسے ہی رقم ہڑپتی ہے‘ جھارکھنڈ میں کانگریس ایم پی دھیرج سوہو کے یہاں 300 کروڑ ملنے سندھیا کا بڑا حملہ
جھارکھنڈ سے کانگریس ایم پی دھیرج ساہو اور ان کے قریبی لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری ہوئی تو 300 کروڑ روپئے سے زیادہ نقدم ملے۔ انکم ٹیکس کی ٹیمیں اب تک نوٹوں کی گنتی کر رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس رقم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
IT Raid: راجیہ سبھارکن دھیرج ساہو سے متعلق کمپنی کےٹھکانوں پر انکم ٹیکس کی کاروائی،300کروڑ سے زائد نقدی رقم ضبط
یہ کمپنی راجیہ سبھا ایم پی دھیرج ساہو سے متعلق ہے۔ بلدیو ساہو اور گروپ آف کمپنیز کے بلانگیر دفتر پر چھاپے کے دوران 150 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی ضبط کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ مغربی اوڈیشہ میں دیسی شراب بنانے اور فروخت کرنے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔