Bharat Express DD Free Dish

DGMO

آپریشن میں دیسی آکاش سسٹم استعمال کیا گیا۔ پاکستان کا چینی نژاد میزائل پی ایل-15 مارگرایا گیا۔ پاکستان کی ڈرون لیزرگن کوبھی نشانہ بنایا گیا۔ اس کے ساتھ پاکستان کے نورخان ایئربیس کو بھی تباہ کردیا گیا۔

وزیراعظم نریندرمودی کی رہائش گاہ پر وزیردفاع راجناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس اورتینوں افواج کے سربراہ کے ساتھ چل رہی ہائی لیول میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔

آج شام ہندوستانی ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایئر مارشل اے کے بھارتی اور وائس ایڈمرل اے این پرمود کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران آپریشن سندور پر تفصیلی روشنی ڈالی۔