Bharat Express DD Free Dish

Devemdra Fadnavis

مہاراشٹر میں ہولی اور نماز دونوں برسوں سے ایک ساتھ منائے جاتے ہیں اور باہمی بھائی چارے کی ایک مثال دیکھی جا سکتی ہے۔

اس پوسٹ میں لاپتہ لیڈیز یعنی لاپتہ خواتین اور لڑکیوں کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ مہاراشٹر سے ہر سال 64 ہزار لڑکیاں لاپتہ ہو رہی ہیں جو کہ تشویشناک ہے۔

ایکناتھ شندے نے کہا تھا کہ نوجوان 1 سال تک فیکٹری میں اپرنٹس شپ کریں گے۔ جس کے بعد اسے کام کا تجربہ ملے گا اور اسی تجربے کی بنیاد پر اسے نوکری ملے گی۔ ہم ریاست کے ساتھ ملک کی صنعت کو ہنر مند نوجوان فراہم کرنے جا رہے ہیں۔

دیویندر فڑنویس نے مزید کہا کہ ہمارادل اداس اورپریشان۔ ۔۔ہم دل سے اداس ہیں۔ ساتھ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ایک یا دو بار مودی کی تعریف کی ہو گی۔