Sunetra Pawar Set To Become NCP President: نائب وزیر اعلیٰ کے بعد اب این سی پی کی صدر… سنیترا پوار کو ملے گی نئی ذمہ داری، 26 فروری کو حتمی فیصلہ متوقع
مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے انتقال کے بعد جہاں ان کی اہلیہ سنیترا پوار کو نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا تھا، وہیں اب انہیں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت گروپ) کی قومی صدارت سونپے جانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
Deputy CM Sunetra Pawar Calls On PM Modi and Amit Shah: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ سنیترا پوار کی ملاقات، سیاسی حلقوں میں اہم اشارے
مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ سنیترا پوار نے نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی، جسے سیاسی طور پر خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ بننے کے بعد یہ سنیترا پوار کا پہلا دورۂ دہلی تھا۔
Deputy CM Sunetra Pawar thanks PM Modi: مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ سنیترا پوار نے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، ایمانداری اور لگن سے کام کرنے کے عزم کا کیا اظہار
سنیترا پوار نے مہاراشٹر کی پہلی خاتون نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا۔ لوک بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں ریاست کے گورنر آچاریہ دیووَرت نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔





