Kashi Ka Kayakalp Conclave: ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک نے ’کاشی کا کایاکالپ‘ کنکلیو میں کہا۔ اتر پردیش میں ہوئی تاریخی ترقی، ضمنی انتخاب میں تمام سیٹوں پر کھلے گا کمل
ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک نے کہا کہ ہماری حکومت نے کایاکالپ اسکیم کے تحت بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اسکولوں میں بہتری لائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوپی کے سرکاری اسکولوں کے سابق طلباء کایاکالپ اسکیم میں مدد کررہے ہیں۔ حکومت ممبئی، دہلی، انگلینڈ اور دیگر ممالک میں رہنے والے پرائمری اسکولوں کے سابق طلباء سے رابطہ کرکے اور ان سے مدد لے کر اسکولوں کو ترقی دے رہی ہے۔
‘Kashi Ka Kayakalp’ Conclave: بھارت ایکسپریس کے ’’کاشی کا کایاکلپ‘‘ میگا کانکلیو کا انعقاد آج ، ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک سمیت شامل ہوں گی کئی مشہور شخصیات
بھارت ایکسپریس ’’کاشی کا کیکالپ‘‘ میگا کانکلیو کا انعقاد کینٹ میں واقع ہوٹل رماڈا میں کیا جائے گا۔ جس میں کاشی کی ثقافتی ورثہ، امن و امان، ترقی اور تیزی سے چلائی جا رہی عوامی فلاحی اسکیموں پر بات ہو گی۔
Pawan Kalyan Takes Oath: ساؤتھ کے سپر اسٹار پون کلیان بنے ڈپٹی سی ایم، پی ایم مودی نے دیا آشیرواد
پون کلیان 2 ستمبر 1968 کو باپٹلا، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے۔ 55 سالہ پون کلیان اپنی فلموں کے ذریعے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں۔ اداکار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1996 میں کیا۔ وہ بنیادی طور پر تیلگو سنیما کا ایک بڑا چہرہ ہیں۔
Himachal Pradesh: سکھوندر سنگھ سکھو ہماچل پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ، مکیش اگنی ہوتری نائب وزیر اعلیٰ ہوں گے
Himachal News: مارچ 26، 1964 کو ہمیر پور ضلع کی نادون تحصیل کے سیرا گاؤں میں پیدا ہوئے، سکھوندر سنگھ سکھو کے والد رسل سنگھ ہماچل روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن شملہ میں ڈرائیور تھے۔ ماتا سنسار دی ایک گھریلو خاتون ہیں۔