Dengue Outbreak Continues In Bangladesh : بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار کا قہر جاری، 24 گھنٹوں میں 1100 سے زائد نئے کیسز اور 5 اموات درج
بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار کا پھیلاؤ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ملک کی وزارتِ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,147 نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 5 مریضوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔
Dengue patients increasing in Bihar: بہار میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، ’ہاٹ اسپاٹ‘ پر محکمہ صحت کی سخت نظر
ڈینگو سے بچاؤ کے لیے میونسپل کارپوریشن نے شہر کے ایک لاکھ سے زائد گھروں میں اینٹی لاروا اسپرے کیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی چار سو ٹیمیں اس مہم میں مصروف ہیں۔
Kota Dengue Case: کوٹا میں ڈینگی سے اب تک 6 افراد کی موت، اسپتالوں میں جگہ کم، جانئے اعداد و شمار
چیف میڈیکل اور محکمہ صحت کی ٹیمیں روزانہ ڈینگی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے لاروا تلف کر کے جمع پانی کو خالی کر رہی ہیں۔ کوٹا میں روزانہ 800 ٹیمیں کام کر رہی ہیں اور وہ 1000 کنٹینرز میں مچھروں کے لاروا تلاش کر رہی ہیں۔ اب تک ٹیم 15 ہزار گھروں تک پہنچ چکی ہے۔





