Bharat Express

Demolition of the Babri Masjid

ایودھیا میں آج پولیس نے سب کو الرٹ رکھا ہوا ہے۔ سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمروں کے ذریعے پوری ایودھیا کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ایودھیا جانے والے داخلی راستوں پر چیکنگ مہم چلائی جا رہی ہے۔

کانگریس کے انتخابی منشور کے بارے میں وزیر اعظم مودی کے تبصروں پر پرینکا نے کہا، "انہیں میری صلاح ہے۔ حالانکہ وہ وزیر اعظم ہیں، وہ مجھ سے بڑے ہیں… لیکن میرا مشورہ ہے۔

اقبال انصاری نے کہا کہ یہ واقعہ ان کے ساتھ جمعہ کو الوداع کی نماز کے دوران پیش آیا۔ وہ اپنے گھر کے قریب مسجد میں نماز پڑھنے گئے تھے۔ وہ ہمیشہ اس مسجد میں جاتے ہیں۔

حسین نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے کیرالہ کے کالی کٹ سے ایک مسلم ماہر تعلیم کو ٹکٹ دیا ہے اور امکان ہے کہ وہ لکشدیپ میں کمیونٹی کے ایک اور رکن کو میدان میں اتارے گی۔ بہار کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، "یہاں این ڈی اے سے ایک مسلم امیدوار ہے جسے بی جے پی سپورٹ کرے گی۔

تمل  ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کے بیٹے اور نوجوان امور کے وزیرادھے ندھی اسٹالن نے ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا سے متعلق بڑا بیان دے دیا ہے اور ایک بار پھر وہ سرخیوں میں آگئے ہیں۔

بی جے پی لیڈر اور مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین حاجی عرفات شیخ نے کہا کہ ایودھیا میں نئی ​​مسجد (جو ہندوستان کی سب سے بڑی مسجد ہوگی) میں قرآن کریم کا دنیا کا سب سے بڑا نسخہ بھی ہوگا۔ یہ 21 فٹ اونچا اور 36 فٹ چوڑا ہوگا۔

ایودھیا کے ایس ایس پی راج کرن نیّرنےعام لوگوں سے کسی بھی طرح کی افواہ نہ پھیلانے کی اپیل کی ہے۔ کہا ہے کہ ایودھیا کے مختلف حصوں میں پولیس اہلکاروں کی پوری تعیناتی کی گئی ہے اوروہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

کانگریس نے بہت محنت کی لیکن مسلم کمیونٹی کا اعتماد حاصل نہیں کر سکی