Bharat Express DD Free Dish

Delhi’s Patiala House Court

دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے فوج کے بارے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے لئے جے این یوکی سابق طلبہ یونین لیڈرشہلا راشد کے خلاف معاملہ واپس لینے کی پولیس کواجازت دی۔

16 مارچ 2022 کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے حافظ سعید، سید صلاح الدین، یاسین ملک، شبیر شاہ اور مسرت عالم، راشد انجینئر، ظہور احمد وتالی، بٹہ کراٹے، آفتاب بٹ عرف پیر سیف اللہ کے خلاف الزامات عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

آر کے اروڑہ کو 27 جون 2023 کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی، ہریانہ اور اتر پردیش میں سپر ٹیک گروپ کے ڈائریکٹرز اور پروموٹرز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمات درج ہیں۔

این آئی اے کی حراست ختم ہونے کے بعد دونوں کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا۔ ان دونوں کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزمان کو این آئی اے نے آئی جی آئی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا تھا۔