Delhi Power Cut: پانی کے بحران کے درمیان دہلی کے کئی علاقوں میں گھنٹوں تک بجلی گُل ، آتشی کا بیان، کہا – نیشنل پاور گرڈ ہوا ناکام
دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے کہا، "نیشنل پاور گرڈ میں یہ بڑی ناکامی انتہائی تشویشناک ہے۔ میں مرکزی وزیر توانائی اور پی جی سی آئی ایل کے چیئرمین سے ملاقات کے لیے وقت مانگ رہی ہوں