Petrol and diesel prices released by companies, know the price of your city:کمپنیوں نے جاری کر دی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت، جانیں اپنے شہر کی قیمت
آج اتوار یعنی 15 جنوری کو مسلسل 239ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ گزشتہ سال 22 مئی کو ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آخری بار کمی کی گئی تھی، جس کے ایک دن بعد ہی مرکز نے پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 6 روپے فی لیٹر 21 مئی 2022 کو ایکسائز ڈیوٹی کم کی تھی
Petrol-Diesel:دہلی سے ممبئی تک پڑول ڈیزل کی کیا ہیں آج کی قیمتیں
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ وہیں آج یعنی 12جنوری 2023 کو خام تیل کی قیمتوں میں معامولی کمی دیکھی گئی ہے
Petrol Diesel : تیل کمپنیوں نے جاری کی ڈیزل و پٹرول کی قیمت ،جانے کیا ہیں آج کے ریٹ
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد
Petrol-Diesel Prices:آپ کے شہر میں کتنی قیمت پر فروخت ہورہا ڈیزل وپیڑول
ملک میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے زیادہ عرصے سے مستحکم ہیں
Petrol Diesel Price: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پیڑول ڈیزل کے ریٹ،جانیں آپ کے شہر میں کتنی قیمت پر فروخت ہورہا
آپ یہاں جان سکتے ہیں کہ آج ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کے لیے آپ کو کتنی قیمت ادا کرنی پڑے گی
Petrol Diesel Price:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی؟
خام تیل کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 85.59 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ ساتھ ہی ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 80.11 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے
Petrol Diesel Price:پیڑول اور ڈیزل کے دام میں کتنی کمی یا کتنا ضافہ ہوا
ملک کے چاروں میٹرو جیسے دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے