Bharat Express DD Free Dish

Delhi Petrol Price

Petrol Diesel Price: عالمی بازار میں کچے تیل کی قیمت کی بات کریں تواس کی قیمت میں تقریباً تین ڈالر فی بیرل کی گراوٹ نظرآرہی ہے۔ برینٹ کروڈ تین ڈالر سے زیادہ سستا ہوکر 74.73 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔

بھارت مںئ آج کئی شہروں مںس پٹرول اور ڈیزل کی قمتو ں مںی اضافہ ریکارڈ کاے جا رہا ہے۔

تیل کمپنیوں نے آج کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ آج کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں تبدیلی دیکھی گئی ہے

خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 82.64 ڈالر فی بیرل ہے۔

بھارت میں ہر روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں خام تیل کی قیمتوں کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں۔

تیل کمپنیوں نے آج کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ آج کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

Petrol and Diesel Prices List Today: کچے تیل کی قیمتوں میں آج اچھا دیکھنے کو ملا ہے۔ اسی کے ملک میں کئی ریاستوں میں پٹرول-ڈیژل کی قیمتوں میں تیزی سے اتارچڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ شمال سے لے کر جنوب تک ایندھن کی قیمت میں تبدیلی ہوئی ہے۔

گزشتہ سال مئی کے مہینے میں مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے ایندھن (پٹرول-ڈیزل) پر ایکسائز ڈیوٹی کم کی تھی، جس کے بعد تیل کی قیمتیں اب تک مستحکم ہیں۔

خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی کے بعد آج بھارت کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔

دہلی، ممبئی ، کولکتہ اور چنئی سمیت ملک کے اہم شہروں میں فیول کی قیمت  میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔