Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں 3 دن شدید دھند کا یلو الرٹ جاری، یوپی میں سرد لہر کا قہر جاری
آپ کو بتا دیں کہ اتوار 12 جنوری کو بھی سورج نہیں نکلا تھا، جس کی وجہ سے سرد ہواؤں نے لوگوں کپکپانے پر مجبور کردیا تھا۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا ،جو معمول سے قدرے زیادہ تھا۔
Dense Fog in North India: شمالی ہند میں گھنی دھند کا اثر، دہلی آنے والی 26 ٹرینیں تاخیر کا شکار
شمالی ہند کے کئی حصوں میں گھنی دھند کی وجہ سے ریلوے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دھند کے باعث ریلوے نے حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ٹرینوں کی رفتار کم کر دی ہے۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ٹرین کے بارے میں اپ ڈیٹس کے لیے ریلوے کی آفیشل ویب سائٹ یا ہیلپ لائن دیکھیں۔
Weather Update: دہلی کے کئی علاقوں میں گھنی دھند، آج بارش کا امکان ، ایئرپورٹ نے جاری کی ایڈوائزری
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اگلے تین دنوں تک گھنی دھند سے کوئی راحت نہیں ہے۔ 26-28 دسمبر کو رات گئے اور صبح کے دوران گھنی دھند کا امکان ہے۔
Dense Fog in Delhi-NCR : گھنی دھند کی زد میں دہلی ، 20 سے زائد ٹرینیں لیٹ، آئی جی آئی نے جاری کی ایڈوائزری
بدھ 25 دسمبر 2024 کی صبح سے دہلی-این سی آر میں گھنی دھند چھائی ہوئی ہے۔ جس کے باعث پروازیں اور ٹرینیں متاثر ہویں۔ سڑک پر ٹریفک کی رفتار بھی سست رہی۔
Delhi Air Pollution: این سی آر میں نرسری سے پانچویں تک آن لائن اور چھٹی سے بارہویں تک ہائبرڈ ماڈل پر کھلیں گے اسکول
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں آلودگی سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ آلودگی کا اثر سب سے زیادہ چھوٹے بچوں اور بزرگوں پر پڑ رہا ہے، جنہیں سانس لینے میں دشواری کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل کا سامنا ہے۔
AQI crosses 400 in Delhi: دیوالی کے 7 دن بعد بھی دہلی کی ہوا زہریلی،AQI 400 سے تجاوز
آزاد تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر (سی آر ای اے) کے تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں ہندوستان کے تمام ٹاپ 10 آلودہ شہر نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) میں واقع تھے۔
Delhi NCR Weather: گھنی دھند کی چادر میں لپٹا دہلی-این سی آر، حد نگاہ صفر، ٹرینیں اور پروازیں بھی ہوئی متاثر
جنوری کا مہینہ شروع ہونے والا ہے اور دسمبر تقریباً ختم ہونے کو ہے۔ ایسے میں دہلی-این سی آر میں سردی کی لہر جاری ہے۔ سردیوں میں گھنی دھند لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔