Bharat Express DD Free Dish

Delhi Metro

پہلے وائرل ہونے والے ویڈیو کی وجہ سے، ڈی ایم آر سی نے حال ہی میں لوگوں سے میٹرو جیسے عوامی مقامات پر ایسا نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ لیکن اس کے بعد بھی اس طرح کی ویڈیوز کا آنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان کی اپیل کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔

Delhi Metro girl Shocking Video: وائرل ہونے والی لڑکی انتہائی بولڈ انداز کے ڈریسنگ اسٹائل میں تھی۔ اس کے ڈریسنگ انداز کو دیکھتے ہوئے لوگ حیران رہ گئے۔ کسی نے اسے دوسری عرفی جاوید بتایا تو کسی نے اسے نقلی عرفی جاوید تک بتا دیا۔

متوفی کی بہن جیوتی پکھالے نے بتایا کہ متوفی اجے لکشمن پکھالے نے آئی آئی ٹی کانپور سے ایم ٹیک کی ڈگری حاصل کی تھی۔ انہوں نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) میں چار سال تک کام کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر کی رات 9 بجے کے بعد راجیو چوک میٹرو اسٹیشن سے باہر نکلنا بند کر دیا جائے گا۔ میٹرو نے یہ فیصلہ بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے دہلی پولیس کے مشورے پر  فیصلہ لیا  گیاہے