Bharat Express

Delhi MCD Standing Committee

ایم سی ڈی کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہورہا ہے کہ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی اورکانگریس حصہ نہیں لے رہی ہیں۔ عام آدمی پارٹی اورکانگریس کونسلروں کے بغیریہ الیکشن کرایا جا رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی اس الیکشن کے خلاف عدالت جاسکتی ہے کیونکہ اس نے غیرآئینی بتایا ہے۔

Delhi Politics: اسٹینڈنگ کمیٹی کے مطالبہ سے متعلق دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں نے جم کر احتجاج کیا۔

ایم سی ڈی میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے الیکشن کو دوبارہ کرانے کے مطالبہ کو لے کر عام آدمی پارٹی کو اب دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے ازسرنو الیکشن پر روک لگا دی ہے۔

دہلی ایم سی ڈی کی میئر شیلی اوبرائے نے ووٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا تو میونسپل کارپوریشن کے سکریٹری اور الیکشن کمیشن کے افسر نے اسے درست بتایا۔ اسے لے کر میئر اور افسران کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔