Weather Update: دہلی میں اگلے 3 دن تک بارش کی وارننگ؟ آئی ایم ڈی نے جاری کیا یلو الرٹ
شام 5:30 بجے ہوا میں نمی کی سطح 92 فیصد تھی۔ محکمہ تعمیرات عامہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایجنسی کو پانی بھر جانے کی 27 اور درخت گرنے کی چار شکایات موصول ہوئی ہیں۔ آئی ایم ڈی نے بدھ کو ابر آلود آسمان اور ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Weather Update: دہلی-یوپی میں بارش سے 8 لوگوں کی گئی جان، بہار سے راجستھان تک ہوگی موسلا دھار بارش، پڑھیں آج کیسا رہے گا موسم
راجدھانی کے روہنی کے پریم نگر علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک 39 سالہ شخص کی موت ہو گئی، جبکہ نیو عثمان پور علاقے میں بارش کے پانی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔
Rains in Uttar Pradesh, several people get killed: یوپی میں بھاری بارش نے 19 لوگوں کی لے لی جان،کئی ریاستوں کیلئے تازہ الرٹ جاری
ریاستی ریلیف کمشنر نے کہا کہ اتر پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلق واقعات میں 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ قنوج ضلع کے لالکیا پور گاؤں میں دو حقیقی بھائیوں کی موت ہو گئی۔ ہردوئی میں چار، دیوریا، کانپور شہر، رام پور، سنبھل اور اناؤ میں ایک ایک کی شدید بارش اور ڈوبنے کے واقعات میں موت ہو گئی ہے۔
Delhi Heavy Rainfall: دہلی میں نہیں ہے سیلاب جیسے حالات،لیکن اگر…’، تیز بارش کے مد نظر سی ایم کیجریوال نے بلائی میٹنگ
سی ایم کیجریوال نے مزید کہا کہ سی ڈبلیو سی کے مطابق دہلی میں جمنا ندی میں پانی کی سطح 203.58 میٹر ہے۔ کل صبح اس کے 205.5 میٹر تک پہنچنے کی امید ہے۔ لیکن، موسم کی پیش گوئی کے مطابق، جمنا میں پانی کی سطح زیادہ بڑھنے کی امید نہیں ہے۔ ا