Malviya Nagar Fire: مالویہ نگر آتشزدگی سانحہ: ہوٹل مالک چار روزہ پولیس ریمانڈ پر، تحقیقات میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
دہلی پولیس نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم کے بعد لوکیش بجاج کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے قومی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور متعدد مقامات پر تحقیقات کیں، جس کے بعد ملزم کو حراست میں لیا گیا۔ جمعرات کے روز اسے دہلی کی ایک مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں پولیس نے مزید تفتیش کے لیے اس کی چار روزہ ریمانڈ کی درخواست کی۔
Delhi Fire: گھر کی چھت گرنے سے پھٹ گئی ایل پی جی پائپ لائن، گیس لیکج سے لگی زبردست آگ، 6 افراد جھلسے
ملک کی راجدھانی کے نریلا علاقے میں سلنڈر سے گیس لیکیج کے بعد بڑے پیمانے پر آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس حادثے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد کے جھلسنے کی اطلاعات ہیں۔ اس حادثے میں کتنے لوگ زخمی ہوئے اس بارے میں ابھی تک معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
Delhi Fire News: دہلی کے نبی کریم علاقے میں فرنیچر کے شوروم میں لگی آگ، 44 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا گیا
آتشزدگی کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ آگ میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ لیکن آگ لگنے سے فرنیچر فیکٹری مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئی۔
Delhi Fire: دہلی کے آئی این اے مارکیٹ میں لگی زبردست آگ، کئی زخمی
دہلی فائر سروس کے منوج مہلاوت نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا، "آگ لگنے کے بعد ایک ریسٹورنٹ کی چھت کا ایک حصہ بھی گر گیا۔ فائر ڈپارٹمنٹ کو پیر کی صبح 3.20 بجے اس واقعے کی اطلاع ملی۔
Delhi Fire: میور وہار کے ایک کیفے اور یونیفارم کی دکان میں لگی زبردست آگ، فائر مین زخمی
دہلی فائر سروس کے ڈپٹی چیف فائر آفیسر ایس کے دُوا نے اس واقعہ کے بارے میں بتایا کہ 25 فائر ٹینڈر گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے طویل کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
Delhi Airport Accident: دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ، ایک شخص کی گئی جان، کئی زخمی، چھت گرنے سے گاڑیوں کو بھاری نقصان
مانسون کی پہلی بھاری بارش جمعہ کے روز دہلی میں دیکھی گئی۔ صبح 4:30 سے 5:00 بجے تک موسلادھار بارش نے دہلی کو بھیگو دیا۔ حالانکہ، اس کی وجہ سے شہر میں صبح سے ہی پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔




