Massive fire inside factory in Bawana: دہلی کی فیکٹری میں لگی آگ نے مچائی تباہی، فائر بریگیڈ کی 17 گاڑیاں موقع پر موجود
فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
Delhi Factory Fire: دہلی کے نریلا کی ایک فیکٹری میں خطرناک آتشزدگی، تین افراد ہلاک، 6 شدید زخمی
دہلی کے نریلا انڈسٹریل ایریا کے ایک فیکٹری میں خطرناک آگ لگنے کے حادثہ میں تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔ شدید طور پرزخمی 6 افراد کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔





