Arvind Kejriwal reply on ED Summons: کجریوال کے بدل گئے تیور ،ای ڈی کے آٹھویں سمن پر آج بھی نہیں ہوئے پیش لیکن لیا ایک بڑا فیصلہ
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے جاری کردہ بیان کے مطابق،عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کی جانب سے ای ڈی کو جواب بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ سمن غیر قانونی ہے۔ اس کے بعد بھی وہ انہیں جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ سی ایم اروند کجریوال نے ای ڈی سے 12 مارچ 2024 کے بعد کی تاریخ مانگی ہے۔
Delhi Excise Case: ای ڈی نے دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو کیاطلب ، جمعہ کو ہوگی پوچھ گچھ
ای ڈی نے قبل ازیں مارچ کے مہینے میں تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کویتا سے پوچھ تاچھ کی تھی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذرائع کے مطابق اس مبینہ گھوٹالے میں ایک درجن سے زائد ایسے لوگوں کو بھی طلب کیا گیا ہے جو نقد لین دین میں ملوث تھے۔





