Delhi Coaching Centre Death Case: تین طالب علموں کی موت کے معاملے میں چھ ملزمان کو سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا گیا
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے یہ حکم سی بی آئی کی طرف سے دائر درخواست پر دیا، جس میں پوچھ گچھ کے لیے تمام چھ ملزمان کی چار دن کی پولس تحویل کی مانگ کی گئی تھی۔
Delhi Coaching Centre Students Deaths: عدالت نے ایس یو وی ڈرائیور منوج کتھوریا کی عرضی پر سماعت مکمل کی
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے تین طالب علموں کی موت کے معاملے میں مبینہ ملزم ایس یو وی ڈرائیور منوج کتھوریا کی طرف سے دائر عرضی کو نمٹا دیا۔
Coaching Center Tragedy: گرفتار ایس یو وی کار ڈرائیور نے درخواست سے متعلق ضمانت مسترد کرنے کے فیصلے کو سیشن کورٹ میں کیا چیلنج
ایک ویڈیو کی بنیاد پر پولیس نے منوج کٹھوریا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے منوج کتھوریا کو عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
Manoj Jha on Delhi Coaching Tragedy: ‘خواب بانٹے جا رہے ہیں وسائل نہیں…’، دہلی کے کوچنگ سینٹر میں 3 طلبہ کی موت پر پارلیمنٹ میں جذباتی ہو ئے منوج جھا
منوج جھا نے پیر (29 جولائی) کو کہا، "یہ میز پر ہاتھ مارنے کا موضوع نہیں ہے۔ یہاں یا وہاں کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔ اسے قتل بھی کہا جا سکتا ہے۔ کووڈ کے دوران، میں نے کہا تھا کہ قتل کو موت نہیں کہنا چاہیے، اعداد و شمار کو اپنی جگہ پر رکھیں۔