Bharat Express

Delhi CM

عآپ لیڈر نے کہا کہ وہ (وزیر اعظم مودی) اتنا ٹیکس جمع کرکے کس کو دے رہے ہیں۔ ان کے 'دوست' ہیں۔ مودی جی نے اپنے دوستوں کا 11 لاکھ کروڑ روپے کا قرض معاف کر دیا۔ مودی جی، آپ دودھ اور چھاچھ پر ٹیکس جمع کر رہے ہیں اور کھلے عام سارا پیسہ اپنے دوستوں کو دے رہے ہیں۔