Rahul Gandhi Chhatron ki Goonj at Dehradun: خودکشی کرنے والی NEET طالبہ کے والد راہل گاندھی کے سامنے ہوئے جذباتی، ’سرایوان میں آواز اٹھائیے‘
ریا کماری کے والد نے راجیش مل بتایا کہ ان کی بیٹی 3 مئی کونیٹ کا امتحان دے کر بہت خوشی کے ساتھ گھر لوٹی تھی۔ اس نے کہا تھا کہ اس کا پیپر بہت اچھا ہوا ہے۔ چند روز بعد جب پیپر لیک کی خبر سامنے آئی تو اس نے موبائل پر خبر دکھاتے ہوئے کہا، "پاپا! پیپر لیک ہوگیا ہے۔" ابتدا میں انہوں نے اسے افواہ سمجھا، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ خبر درست تھی۔
Dehradun School: دہرادون کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کے دھوپ میں پڑھنے پر لگائی گئی پابندی
اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں سرکاری اسکولوں میں بچوں کو دھوپ میں پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایسے میں اگر بچے دھوپ میں بیٹھ کر پڑھتے پائے گئے تو متعلقہ اسکول کے پرنسپل اور بی ای او کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
Dehradun: دہرادون کا ‘پلٹن’ بازار جلد ہی ہوگا ‘زعفرانی’
ریاستی دارالحکومت دہرادون کا سب سے اہم بازار پلٹن بازار جلد ہی زعفران بننے والا ہے۔ جہاں اسمارٹ سٹی کے تحت اب تمام دکانوں پر ایک ہی رنگ یعنی زعفرانی کے بورڈ لگنے جارہے ہیں





