Bharat Express

Defence

اسے ہندوستانی فضائیہ کا سب سے طاقتور طیارہ مانا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تیز اور دھیمی رفتار سے ہوا میں ایکروبیٹکس کر سکتا ہے، دشمن کو دھوکہ دے کر ان پر حملہ کر سکتا ہے۔ اس طیارے میں دو انجن اور دو پائلٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔

یہ مشق بھارتی بحر ہند کے علاقے میں آئی اے ایف کے دو اسٹریٹجک مشنوں کے بعد ہواہے جس میں رافیل اور ایس یو 30 ایم کے آئی جیٹ طیارے شامل تھے۔ فضائیہ کی جانب سے اس سلسلے میں ٹوئٹ کرکے یہ جانکاری دی گئی ہے کہ انڈین ایئر فورس نے حال ہی میں سینٹرل سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ ایک مشترکہ مشق مکمل کیا۔

بحریہ نے ایک ریلیز میں کہا، "سمندری مرحلے کے دوران، ہتھیاروں سے فائرنگ، ہیلی کاپٹر آپریشنز، اینٹی سب میرین جنگ اور فضائی دفاعی مشقیں اور بورڈنگ آپریشنز کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔"

خود مختار نظام، جسے Tata Advanced Systems Ltd) TASL) نے بنایا تھا، اس کا مقصد عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ (VTOL) کے لیے ہے۔