Major Relief for Varun Dhawan from Delhi HC: ورون دھون کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت، مصنوعی ذہانت اور ڈیپ فیک کے ذریعے شناخت کے غلط استعمال پر لگائی پابندی
ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ ورون دھون نے اپنے نام اور دستخط کو بطور ٹریڈ مارک بھی رجسٹر کرا رکھا ہے۔ ایسی صورت میں ان کی شناخت سے متعلق خصوصیات کا غیر مجاز استعمال ان کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی تصور ہوگا۔
Minor rape victim baby hospital under scanner: کمسن لڑکی کے جنسی استحصال سے پیدا ہونے والے بچے کا ’غیر قانونی سودا‘، جعلی پیدائش کا سرٹیفکیٹ بنوانے والا جوڑا گرفتار، ڈاکٹر فرار
چھتیس گڑھ کے راج ناندگاؤں میں ایک نابالغ ماں، خفیہ زچگی اور پیدائش کے سرٹیفکیٹ میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آخر اسپتال کی ملی بھگت سے ایک نومولود بچہ کس طرح راتوں رات دوسرے جوڑے کی گود میں اور سرکاری ریکارڈ میں منتقل ہو گیا؟ اس ’خاموش سودے‘ کی حقیقت جان کر پولیس بھی حیران رہ گئی۔
Deepfake AI technology: ڈیپ فیک کے خلاف قوانین بنائے گی حکومت، ڈیپ فیک بنانے اور ہوسٹ کرنے والے پلیٹ فارم پر ہو سکتا ہے جرمانہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر اشونی وشنو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم ڈیپ فیکس سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اصول بنائیں گے۔





