Bharat Express DD Free Dish

Deendayal Upadhyaya

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی شام دہلی کے دین دیال اپادھیائے پارک پہنچ کر بھارتیہ جن سنگھ کے لیڈر پنڈت دین دیال اپادھیائے کی 110ویں جینتی کے موقع پر منعقدہ ’بھجن کلبنگ‘ پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کا ماحول روایتی مذہبی تقریب سے کچھ مختلف نظر آیا۔ اسٹیج پر بھجن اور کیرتن پیش کیے جا رہے تھے، جبکہ نوجوانوں میں مقبول ہو رہے ’بھجن کلبنگ‘ کے انداز میں مذہبی موسیقی کو جدید طرزِ پیشکش کے ساتھ پیش کیا گیا۔

پنڈت دین دیال اپادھیائے نے انٹیگرل ہیومنزم کا اصول ایسے وقت میں پیش کیا جب دنیا سرمایہ داری اور کمیونزم کے درمیان بٹی ہوئی تھی۔ انہوں نے دلیل دی کہ ہندوستان کو ترقی کے لیے غیر ملکی ماڈلز کی تقلید کی ضرورت نہیں ہے۔

وزیرِاعظم نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی جینتی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کو بھارت کا عظیم سپوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے راشٹروادی نظریات اور انتودیا کے اصول ترقی یافتہ بھارت

اپنی چار دہائیوں سے زیادہ کی عوامی زندگی میں نریندر مودی کو اس تحریک کے بہت سے اہم شخصیات سے ملنے کا موقع ملا ہوگا ،جنہیں اپادھیائے نے ڈھالا اور تشکیل دیا تھا۔

پنڈت دین دیال اپادھیائے متھرا میں 1916 میں پیدا ہوئے۔ وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے عہدے دار اور جن سنگھ کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔