Bharat Express

Death Penalty

اگست کے مہینے میں ایران میں کم از کم 81 افراد کو پھانسی دی گئی۔ یہ تعداد جولائی کے مہینے میں 45 افراد کو دی گئی سزائے موت سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2024 کے آغاز سے اب تک ایران میں 400 سے زائد افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔

نجی کمپنی الدہرہ کے ساتھ کام کرنے والے ہندوستانی شہریوں کو گزشتہ سال اگست میں مبینہ جاسوسی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ نہ ہی قطری حکام اور نہ ہی نئی دہلی نے بھارتی شہریوں کے خلاف الزامات کو عام کیا ہے۔

کیرلا کی رہنے والی نمیشا پریا کی ماں مبینہ طور پر بیٹی کی رہائی کو یقینی بنانے کے لئے تلال عبدو مہدی کی فیملی کے ساتھ بلڈمنی یا معاوضے پر بات چیت کرنے کے لئے یمن جانا چاہتی ہیں۔

20 سال بعد جمعہ کے روز یعنی 28 جولائی کو سنگا پور میں ایک خاتون کو پھانسی کی سزا دی گئی۔ خاتون کو نشیلی دواؤں کی اسمگلنگ کے معاملے میں قصوروار پایا گیا تھا۔

Gorakshanath Temple Incident: پولیس نے گورکھ ناتھ تھانے میں 4 اپریل 2022 کو یہ معاملہ درج ہوا تھا، پھر اس معاملے میں اے ٹی ایس نے جانچ کرکے چارج شیٹ داخل کی تھی۔