Bharat Express

Data

اے آئی کو اگلے صنعتی انقلاب 4.0 کا فادر سمجھا جا رہا ہے۔ لیکن یہ ایک الگ کہانی ہے۔ یہاں، بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں، مالیاتی شعبے میں سرکردہ کھلاڑیوں اور حکومتوں کے اتحاد نے ڈیٹا کلچر پر مبنی ایک نئی معیشت کا راستہ کھول دیا ہے۔

اس ایپ پر کام کرنے کا سب سے بڑا فائدہ ہے اپنے وقت کے مطابق کام کرنا اور اپنی جگہ پر رہ کر کام کرنانیزاپنی صلاحیت کے مطابق کام کرنے کی آسانی اور پوری آزادی۔کیوں کہ ایک عام ملازم کو ہر روز کام کے لیے اپنے دفتر ،کمپنی یا کارخانہ جانا پڑتا ہے، بسوں میں دھکے کھانے  پڑتے ہیں اور پھر شام تک گھر واپس آنےکی جھنجھٹ سے ہر روز جوجھنا بھی پڑتا ہے۔

الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا ہے کہ ہندوستان 800 ملین صارفین کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا 'کنیکٹڈ' ملک بن گیا ہے۔ انڈیا انٹرنیٹ گورننس فورم 2022 (IIGF2022) میں خطاب کرتے ہوئے، وزیر نے کہا کہ 5G اور بھارت نیٹ کے سب سے بڑے دیہی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی نیٹ ورک پروجیکٹ کے 1.2 بلین ہندوستانی صارفین ہوں گے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے