Ghosi by Polls 2023: بی جے پی-سماجوادی پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ، 51 فیصد ووٹنگ، 8 ستمبر کو ہوگا فیصلہ
سماجوادی کے روایتی ووٹ بینک مسلم اور یادو سماج کے ساتھ سماجوادی پارٹی کے امیدوار سدھاکرسنگھ کی برادری کے ٹھاکررائے دہندگان نے بھی پورے جوش سے ووٹنگ کرکے مقابلے کو نہ صرف دلچسپ بنایا بلکہ سخت مقابلہ بنا دیا۔
Ghosi Bypoll: ‘بی جے پی لیڈر کے کہنے پر دارا سنگھ چوہان پر پھینکی سیاہی’، سرینڈر کے بعد ملزم کا بڑا دعویٰ
ملزم نوجوان کا نام مونو یادو عرف ڈائمنڈ ہے۔ اس نوجوان نے کوپا گنج تھانے جاکر خودسپردگی کی ہے۔ واقعہ کے بعد سے پولیس اس کی تلاش میں لگاتار چھاپے مار رہی تھی جس کے بعد ملزم نوجوان مونو یادو نے کوپا گنج کے تھانے میں جا کر خود سپردگی کر لی۔
Ghosi Assembly By-Election 2023: بی جے پی امیدوار دارا سنگھ چوہان نے داخل کیا پرچہ نامزدگی، راجپوت سدھاکر سنگھ سماجوادی پارٹی کے ہیں امیدوار
پوروانچل کے گھوسی اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب ریاست میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) کی تشکیل اور پوروانچل میں بااثر سمجھے جانے والی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے بی جے پی زیرقیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں شامل ہونے کے بعد ریاست میں یہ پہلا انتخاب ہے۔