J&K News: ڈل جھیل سے ملی تین لاشوں کی ہوئی شناخت، تحقیقات جاری
حکام نے بتایا کہ وہ رامبن ضلع کے گول علاقے کے رہنے والی تھی۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ ڈوب کر خودکشی کا معاملہ ہو سکتا ہے۔
Jammu and Kashmir: کئی ہاؤس بوٹس جل کر راکھ، ڈل جھیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
حکام نے بتایا کہ پیئر نمبر 9 کے قریب ایک ہاؤس بوٹ میں آگ لگ گئی اور اس سے پہلے کہ آگ پر قابو پایا جاتا۔اس نے آس پاس کی کئی دیگر ہاؤس بوٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
G20 delegates enjoy Shikara boat ride : جی ٹونٹی کے مندوبین جموں و کشمیر کے سری نگر میں شکارا کشتی کی سواری سے ہوئے لطف اندوز
اسپین سنگاپور ماریشس نائیجیریا، جنوبی افریقہ برازیل اور ہندوستان ان سات ممالک میں شامل تھے جنہوں نے فلمی سیاحت کے عالمی تناظر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں اس کے معاشی فوائد اور اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
Arab Influencer Amjad Taha Praises India Ahead Of G20 Meeting In UT: ایک عرب انفلینسر امجد طحہٰ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اپنے مداحوں کو یہ کہا کہ یہ سوئٹزرلینڈ یا آسٹریا نہیں بلکہ کشمیر ہے
کشمیر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بدامنی اور تشدد کے باوجود، اس کی سراسر خوبصورتی لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے اور آج بھی مشہور شاعر امیر خسرو کے ان الفاظ کو معنی بخشتی ہے، "اگر فردوس بار رو زمین است، ہمین است، ہمین است"۔ (اگر زمین پر کوئی جنت ہے تو وہ یہاں ہے۔)
Cultural Academy gears up for G20 Summit: کلچرل اکیڈمی کشمیر میں جی ٹنٹی سربراہی کے لیے اجلاس کی تیاری
سمٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور معروف مشہور شخصیات کے استقبال کے لیے سری نگر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔
Kashmir’s Shikaras : کشمیر کے شکارا جی 20 مندوبین کے استقبال کے لیے تیار ہیں
جھیل ڈل کے گھاٹ نمبر 5 کی شکارا ایسوسی ایشن کے صدر محمد شفیع نے تبسم عزیز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سیاحت نے وفد کے دورے کے لیے ہر گھاٹ سے پانچ شکارا کا انتخاب کیا ہے