69th National Film Awards: دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر جذباتی ہوئیں وحیدہ رحمان، اپنے ایوارڈ کو فلم انڈسٹری کو وقف کیا
69th National Film Awards: نیشنل فلم ایوارڈس میں عظیم اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈس سے نوازا گیا ہے۔ اس دوراہ وحیدہ رحمان کافی جذباتی نظرآئیں۔
National Film Awards 2023: نئی دہلی میں 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد، وحیدہ رحمان دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے ہوئیں سرفراز، سردار ادھم کو ملا بیسٹ ہندی فلم کا ایوارڈ
آر مادھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم راکٹری: دی نامبی ایفیکٹ نے بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ اس پر مادھون نے کہا کہ نامبی صاحب کو اتنا خوش دیکھنا سب سے بڑی خوشی ہے۔
Dadasaheb Phalke Award 2023: انوراگ ٹھاکر نے اعلان کیا کہ تجربہ کار اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا
3 فروری 1938 کو پیدا ہونے والی وحیدہ رحمان کو ہندی سنیما میں ان کی ناقابل یقین شراکت کے لیے نیشنل ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت ہند نے انہیں 1972 میں پدم شری سے بھی نوازا تھا۔ اس کے بعد 2011 میں وحیدہ رحمان کو پدم بھوشن سے بھی نوازا گیا۔