FIFA World Cup: فیفا عالمی کپ میں ہوانگ ان بیوم کی شاندار کارکردگی، جنوبی کوریا نے جمہوریہ چیک کو 1-2 سے دی شکست
اس کامیابی کے بعد جنوبی کوریا گروپ اے میں مضبوط پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اب اس کا اگلا مقابلہ مشترکہ میزبان میکسیکو سے ہوگا، جبکہ جمہوریہ چیک اپنی پہلی شکست کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف واپسی کی کوشش کرے گا۔
Russia Outraged Over Arrest of Bishop in Czech Republic: کارلووی واری میں روسی بشپ ہیلاریون کی گرفتاری پر روس برہم، چیک سفارتکار کو کرے گا طلب، جانئے کیا ہے معاملہ
ہیلاریون الفیئیف کی خدمات کا مرکز کارلووی واری میں واقع ’چرچ آف دی اپوسٹلز پیٹر اینڈ پال‘ بتایا گیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے الزام عائد کیا کہ بشپ کو جمہوریہ چیک میں ’جھوٹے الزامات‘ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔
Miss World 2024: ممبئی میں چیک ریپبلک کی اس حسینہ کے سر چڑھا Miss World 2024 کا تاج، دیکھئے کتنی خوبصورت ہیں کرسٹینا پیزکووا
تقریب کے 12 ججوں میں فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا، کریتی سینن، پوجا ہیگڑے، کرکٹر ہربھجن سنگھ سمیت کئی مشہور شخصیات شامل تھیں۔ یہ پروگرام سونی لائیو پر براہ راست دکھایا جا رہا تھا۔ فلمساز کرن جوہر اور سابق مس ورلڈ میگن ینگ نے تقریب کی میزبانی کی۔





