Cyclone Biparjoy LIVE: گجرات میں بپرو جوائے طوفان کا لینڈ فال شروع، کچھ کے ساحل سے ٹکرایا طوفان
Cyclone Biparjoy LIVE: بیپرجوائے طوفان گجرات کے راستے ہندوستان پہنچ چکا ہے ۔ تازہ ترین جانکاری کے مطابق گجرات کے کچھ میں ساحل سمندر پربیپرجوائے کے ٹکرانے کا آغاز ہوگیا ہے جو آدھی رات ٹکراتا رہے گے۔ فی الحال اچھی بات یہ ہے کہ طوفان کی رفتار115-25کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ کچھ کے جورکھاو پورٹ …
Cyclone Biparjoy: تھوڑی دیر بعد بیپر جوائے طوفان کا دکھے گا اصلی اور خطرناک رنگ، ہونے ہی والا ہے لینڈ فال
سمندری طوفان بِپرجوائے گجرات کے ساحل سے 150کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہے اور 15 جون کو شام 7 بجے کے درمیان اس کا لینڈ فال آنے والا ہے۔ اور شام 8 بجے، متوقع شدید بارش اور طوفان کے ساتھ تباہی ہوسکتی ہے۔