The Silence Before the Storm: طوفان سے پہلے کی خاموشی! دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر موسم بدلے گا، آئی ایم ڈی کی کیا وارننگ ہے، اپنے شہر کا حال جانیے
مئی کی شروعات بھارت میں موسم کے ’ڈبل اٹیک‘ کے ساتھ ہوئی ہے۔ اگلے 48 گھنٹوں میں دہلی، یوپی-بہار سمیت 11 ریاستوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تاہم، اس راحت کے فوراً بعد شمالی بھارت کو 12 دن تک جاری رہنے والی شدید لو کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Philippines typhoon kalmagee emergency 140 dead: فلپائن میں ’کلمیگی‘ کا قہر! 140 کی موت کے بعد نیشنل ایمرجنسی کا اعلان، اب دوسرے طوفان ’اُوان‘ کا الرٹ؛ جانیں، کیوں آتے ہیں اتنے طوفان؟
فلپائن میں کلمیگی طوفان نے شدید تباہی مچائی ہے۔ اس کے اثرات کو دیکھتے ہوئے فلپائن کے صدر بونگ بونگ مارکوس نے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔
Cyclone Dana: اوڈیشہ اور مغربی بنگال میں طوفان دانا ہوا خوفناک!، ایئرپورٹ بند، 10 لاکھ افراد کو کیمپوں میں کیاگیا منتقل
اس سائیکلونک طوفان کا اثر اوڈیشہ سے لے کر بنگال، بہار اور جھارکھنڈ تک نظر آئے گا۔ یہ طوفان نیشنل پارک اور دھامرا پورٹ کے درمیان کی سطح سے ٹکرا سکتا ہے۔
Japan Typhoon Shanshan: جاپان میں سمندری طوفان شان شان نےمچادی تباہی ، نظام زندگی متاثر، متعدد افراد ہلاک
سنگین صورتحال کو دیکھتے ہوئے تمام سرکاری محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت 219 ملکی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
Cyclone Biparjoy: گجرات سے 280 کلومیٹر دور ہے بپر جوائے طوفان، محکمہ موسمیات نے بتایا: کتنی ہوگی تباہی، کتنا ہوگا نقصان
آئی ایم ڈی کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ بپرجوائے طوفان اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب میں گجرات کے جاکھاؤ پورٹ سے 280 کلومیٹر دور ہے۔ طوفان کی رفتار گزشتہ 6 گھنٹوں میں کم ہوئی ہے اور یہ تقریباً مستحکم ہے۔





