Indian civilization and arts: وراثت: ہندوستانی تہذیب و فنون کی بقا کی ایک روشن امید
وراثت (VIRASAT) بھارتی سنسکرتی اوَم کلا کے تحفظ و فروغ کے لیے سرگرم ایک فعال سماجی و ثقافتی تنظیم ہے، جس کا دفتر علی گڑھ میں واقع ہے۔ تنظیم مختلف ادبی، ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے میں تہذیبی شعور بیدار کرنے کا کام کر رہی ہے۔





