Melody in WB Election rallies: ’’ہردے مجے کعبہ، نین مدینہ‘‘ مغربی بنگال انتخاب میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ سیانی گھوش کا گیت موضوع بحث
ترنمول کانگریس کے حامی سیانی گھوش کے اس اقدام کو ثقافتی اظہار اور عوام سے جڑنے کا ایک ذریعہ قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بنگال کی سیاست ہمیشہ سے ثقافت، موسیقی اور ادب کے ساتھ جڑی رہی ہے۔





