Shardul Thakur Join Mumbai Indians : آئی پی ایل 2026: شاردل ٹھاکر نے لکھنؤ سپر جائنٹس کا چھوڑا ساتھ، ممبئی انڈینس میں ہوئے شامل
بھارتی آل راؤنڈر شاردل ٹھاکر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 سیزن سے قبل ممبئی انڈینس (ایم آئی) کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ ممبئی انڈینس نے منگل کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاردل کے ٹیم میں شامل ہونے کی باضابطہ تصدیق کی۔
India vs Australia T20 Series : انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، ٹیم انڈیا کے پاس سیریز جیتنے کا سنہری موقع
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی-20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن مقابلہ ہفتے کے روز برسبین میں کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا اس وقت سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کیے ہوئے ہے اور اس کے پاس غیر ملکی سرزمین پر سیریز جیتنے کا سنہری موقع موجود ہے۔
Ind vs Aus T20 : سینئر کھلاڑیوں کی چھٹی! نوجوان کھلاڑیوں پر بی سی سی آئی کا بھروسہ، چھ تجربہ کاروں کو دیا گیا آرام
ہندوستان-آسٹریلیا ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا نیا چہرہ سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نوجوانوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
Rohit Sharma remarkable record in third odi complete 100 catch in one day: سڈنی میں روہت شرما کی شاندار سنچری، وراٹ کوہلی اور سچن تندولکر کی اس ریکارڈ لسٹ میں ہوئے شامل
روہت شرما اپنی بہترین بلے بازی کے لیے مشہور ہیں، لیکن سڈنی ون ڈے میں انہوں نے ایک خاص سنچری مکمل کی، جس کے بعد ان کے نام ایک نیا ریکارڈ درج ہو گیا۔
Mohsin Naqvi Offers To Hand Over Asia Cup Trophy To India : محسن نقوی نے 10 نومبر کو ایشیا کپ کی ٹرافی ہندوستان کو سونپنے کی پیشکش کر دی
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایک خصوصی تقریب میں ہندوستانی ٹیم کو ایشیا کپ کا خطاب سونپنے کی پیشکش کی ہے۔ توقع ہے کہ نقوی 10 نومبر کو دبئی میں ہونے والے ایک پروگرام میں ہندوستانی ٹیم کو خطاب سونپ سکتے ہیں۔
West Indies Becomes The First Team To Ball All 50 Overs With Spinner : پچاس اوور اور صرف اسپن! ڈھاکہ میں ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ تاریخ میں لکھ دی نئی عبارت، ہلا دی ریکارڈ بک
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ڈھاکہ میں وہ کام کر دکھایا ہے جو ابھی تک کسی بھی آئی سی سی کی مکمل رکن ٹیم نے نہیں کیا تھا۔ اس نے یہ بڑا کارنامہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں انجام دیا ہے۔
India Ends 378 Day Wait, Clean Sweeps West Indies in Test Series : گل کی کپتانی میں ٹیم انڈیا کو 378 دنوں کے بعد ملی پہلی ٹیسٹ سیریز جیت، گوتم گمبھیر کے لیے رہا خاص دن
ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دہلی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے جیت درج کر سیریز میں کلین سویپ کیا۔ یہ ٹیم انڈیا کی 378 دنوں کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز جیت ہے۔ شبمن گل کی کپتانی میں اور گوتم گمبھیر کی سالگرہ پر ملی یہ جیت خاص ہے۔
International Cricket Council: کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے آئی سی سی نے قوانین میں کچھ اہم تبدیلیوں کا کیا فیصلہ، جون 2025 سے ہوگا نفاذ
ون ڈے میں پرانی گیند، کنکَشن سبسٹی ٹیوٹ، ڈی آر ایس اور باؤنڈری لائن پر لیے گئے کیچز کے قوانین میں آئی سی سی کی جانب سے کچھ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔





