جے این یو طلبہ یونین کی سابق صدر آئشی گھوش کی تلاشی میں مصروف ہے دہلی پولیس، سی پی آئی کے دفتر کی تلاشی پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ
دہلی پولیس نے منگل (28 جولائی) کوسی پی آئی (ایم) کے دفترکی تلاشی لی۔ وہ ایس ایف آئی لیڈرآئشی گھوش کی تلاش کررہے تھے، جنہوں نے جنترمنترپر طلباء کے احتجاج میں حصہ لیا تھا۔ دہلی پولیس کی کارروائی کا معاملہ بدھ کوراجیہ سبھا میں اٹھایا گیا۔ سی پی آئی (ایم) کے رکن پارلیمنٹ جان برٹاس نے یہ مسئلہ اٹھایا، جس کے بعد ایوان میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
Kerala Assembly Election Results 2026: کیرلا اسمبلی الیکشن میں جیتے 35 مسلم امیدوار، مسلم لیگ کا دبدبہ قائم
کیرلا اسمبلی الیکشن میں انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یوایم ایل) نے سب سے مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 میں سے 22 سیٹوں پرجیت درج کی۔ پیرامبرا سیٹ سے جیت حاصل کرنے والی ایڈوکیٹ فاطمہ تہلیہ آئی یوایم ایل کی پہلی خاتون رکن اسمبلی بنی ہیں، جو اس الیکشن کی بڑی حصولیابی رہی۔
West Bengal Assembly Election 2026: ٹی ایم سی کی ساکھ، بی جے پی کا چیلنج اور بائیں بازو-کانگریس کی جدوجہد، بنگال کی انتخابی جنگ میں کس کا پلڑا بھاری؟
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ 23 اور 29 اپریل کو دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی۔ جانیں ٹی ایم سی، بی جے پی، سی پی آئی (ایم) اور کانگریس کی طاقت، کمزوریاں اور انتخابی حکمتِ عملیاں۔
عزیزسے ’اوستھی‘ ہوگیا سی پی آئی-ایم سکریٹری محمد سلیم کے بیٹے کا نام، بنگال میں ڈرافٹ ووٹرلسٹ پرہنگامہ
مغربی بنگال کی ڈرافٹ ووٹرلسٹ میں بڑی گڑبڑی سامنے آئی ہے۔ سی پی آئی (ایم) بنگال کے ریاستی سکریٹری محمد سلیم کے بیٹے آتش عزیزکی کنیت "عزیز" سے بدل کر "اوستھی" کر دی گئی ہے۔ آتش عزیزنے الیکشن کمیشن کے ساتھ سوالات اٹھائے ہیں۔ حالانکہ کمیشن نے تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔
CPM Calls Nationwide Protest Against SIR in Bihar: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ نے کیا بہار میں ہو رہے ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان، کہا-جانب داری سے کام کر رہا ہے الیکشن کمیشن
سی پی ایم نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ SIR مہم دراصل NRC جیسی مشق کو در پردہ نافذ کرنے کی کوشش ہے، جس کی ماضی میں بڑے پیمانے پر مخالفت ہو چکی ہے۔
Sitaram Yechury; a strong advocate of coalition politics: اتحادی سیاست کے مضبوط پَیروکار تھے سیتارام یچوری، جانئے کیسا رہا ان کا سیاسی سفر؟
تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سی پی ایم کے اعلیٰ فیصلہ ساز ادارے پولیٹ بیورو کے رکن یچوری 2005 سے 2017 تک مغربی بنگال سے دو بار راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر، انہوں نے پارلیمنٹ میں مباحثوں اور جمہوری روایات کو تقویت بخشنے کا کام کیا۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے اس ریاست میں حکمراں پارٹی پر لگایا الزام- ’’انتخابی مشینری پر کیا قبضہ تاکہ ووٹنگ فیصد کم رہے‘‘
کیرالہ میں زبردست سیاسی سرگرمیوں کے باوجود گزشتہ رات 8 بجے کے اعداد و شمار کے مطابق ووٹنگ کا فیصد صرف 70.22 رہا، جو کیرالہ میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے بہت کم ہے۔





