Supreme Court Dismissed Samuel Kamalesan Petition : ”تم فوج میں رہنے کے لائق نہیں ہو…“، سپریم کورٹ نے مندر میں داخل ہونے سے انکار کرنے پر فوجی جوان کو لگائی پھٹکار، برطرفی برقرار
سپریم کورٹ نے ایک عیسائی فوجی افسر سیموئل کملیسن کی برطرفی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج ایک سیکولر اور نظم و ضبط رکھنے والی فورس ہے، جس میں حکم عدولی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ چیف جسٹس سوریا کانت نے تبصرہ کیا کہ ان کے رویّے نے سپاہیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی۔
Court Dismisses Case Against Rahul Gandhi Over US Sikh Remarks : راہل گاندھی کو کورٹ سے ملی بڑی راحت، امریکہ میں سکھ ریمارکس معاملے میں عرضی خارج
گزشتہ سال ستمبر میں اپنے امریکہ دورہ کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے سکھوں کو لے کر دیے گئے بیان پر کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ چار/ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے اس کیس میں زیر التواء درخواست کو سننے کے بعد خارج کر دیا۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اجے رائے نے عدلیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Delhi High Court Transgender Victims Petition Notice : دہلی ہائی کورٹ نے ٹرانس جینڈر خواتین اور بچوں کو متاثرین ماننے کی عرضی پر مرکز کو جاری کیا نوٹس
دہلی ہائی کورٹ نے ٹرانس جینڈر خواتین اور بچوں کو بی این ایس ایکٹ کے تحت متاثرین کے طور پر شامل کرنے کے مطالبے پر مفاد عامہ کی عرضی پر مرکزی حکومت اور دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔
The Bads Of Bollywood: سمیر وانکھیڑے نے شاہ رخ خان کی کمپنی کے خلاف دائر کی ہتک عزت کی عرضی، دہلی ہائی کورٹ میں 2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
وانکھیڑے نے الزام لگایا کہ یہ پروجیکٹ جان بوجھ کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے ’’نسلی اور تعصب پر مبنی‘‘ انداز میں بنایا گیا ہے۔ ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی سیریز The Bads Of Bollywood نے بدنام کیا۔





