Monkeypox Virus In Pakistan: پاکستان میں منکی پوکس کا پہلا کیس، الرٹ جاری، بھارت کے لیے ہےتشویش ناک بات
یہ وائرس بالکل کورونا کی طرح پھیلتا ہے۔ یہ چھونے سے بھی دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے۔ پاکستان میں ایسے کیس کا ملنا بھارت کے لیے بھی تشویشناک ہے۔
Rajasthan CM Corona Positive: راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما ہوئے کورونا پازیٹیو ، صحت سے متعلق دی جانکاری
اس دوران جب سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کو وزیر اعلی بھجن لال شرما کے کورونا مثبت ہونے کی خبر ملی تو انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
Corona Virus Update: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے 3 اموات، کیرالہ-کرناٹک میں تیزی سے پھیل رہا انفیکشن
قابل ذکربات یہ ہے کہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ منگل کو کیرالہ میں کوئی نیا کیس نہیں ملا۔
COVID-19: کورونا نے ایک بار پھر بڑھائی لوگوں کی ٹینشن، ہر گھنٹے 26 افراد انفیکشن کا شکار ہو رہے ہیں
کورونا کیسز میں اضافے سے زیادہ Covid JN.1 کا نیا ورژن زیادہ تشویش کا باعث ہے۔ ایسے میں یہ مانا جا رہا ہے کہ انفیکشن میں یہ اضافہ بھی اس نئے قسم کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ یہ نیا ویرینٹ Omicron ویریئنٹ فیملی سے تعلق رکھتا ہے۔
Coronavirus Return: واپس آرہا ہے کورونا کا خوف؟ کرناٹک حکومت نے ماسک پہننے کی اپیل کی، جاری کی یہ ایڈوائزری
کیرالہ میں JN.1 کووڈ سب ویرینٹ کا پتہ چلنے کے بعد گزشتہ چند دنوں میں Covid ایڈوائزریز اور اقدامات پر زیادہ توجہ دی گئی ہے، جو ہندوستان میں اس طرح کا پہلا کیس ہے۔ وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ نے صحافیوں سے کہا کہ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
Covid News Updates: کورونا وائرس کا پھر بڑھنے کا خدشہ، مرکزی حکومت الرٹ، منسکھ منڈاویہ آج ریاستوں کے وزرائے صحت سے کریں گے میٹنگ
مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ اور نیتی آیوگ، این ٹی جی آئی کے عہدیدار بھی کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کا جائزہ لئے گئے
Corona Cases: ہندستان میں بڑھ رہا ہے کورونا کے کیسز، دہلی میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے نئے معاملے
بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 185 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 4,46,76,515 ہو گئی ہے۔
Covid19: کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں نے بڑھائی پریشانی، پی ایم مودی نے بلائی اعلی سطحی میٹنگ
وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان بدھ کو ایک اہم میٹنگ کریں گے۔ اس دوران ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
Fear of COVID-19: ہندوستان میں کووڈ 19 کے کیسز بڑھنے سے لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول
صحت یاب ہونے والے مریضوں کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 662 کورونا مریض بھی صحت یاب ہو چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 41 لاکھ 60 ہزار 2794 ہو گئی ہے۔
Corona virus: ایچ تھری این ٹو کے بعد پاؤں پسار رہا کورونا، ایک دن میں اتنے بڑھ گئے کیس
ملک میں 24 گھنٹوں کے اندر انفیکشن کے کل 1,071 نئے کیسز درج کیے گئے، جب کہ مزید تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 5,30,802 ہوگئی۔