Kangana Ranaut’s controversial statement: کنگنا رناوت کا متنازعہ بیان، اتفاق یا تجربہ؟ اٹھ رہے ہیں سوال، آپ بھی جانئے
اگر آپ کنگنا کے متنازعہ بیانات کی ٹائم لائن دیکھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ان کے بیانات اکثر اہم سیاسی واقعات کے ساتھ میل کھاتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ ان مدعوں پر عوامی جذبات کا اندازہ لگانا چاہتی ہیں یا راشٹراوادی موضوعات سے متعلق مدعوں پر حمایت حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam: ’جو پی ایم مودی کے ساتھ نہیں کھڑا وہ غدار‘، آچاریہ پرمود کرشنم کا متنازع بیان
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، "یہ ایک مذہبی جنگ ہے، جو رام سے تعلق نہیں رکھتا، وہ قوم کا نہیں ہوسکتا، اگر اس الیکشن میں جو بھی لوگ اس ملک سے محبت کرتے ہیں،وہ سب پی ایم نریندر مودی کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے۔جو مودی کے ساتھ نہیں کھڑے وہ غدار کہلائیں گے۔
A Raja Controversy: ہم سب رام کے دشمن ہیں ،ہندوستان ایک نیشن نہیں ہے، ڈی ایم کے لیڈر کا متنازعہ بیان
اے راجہ نے کہا کہ میں رامائن اور بھگوان رام کو نہیں مانتا۔ اے راجہ نے بھگوان ہنومان کا بندر سے موازنہ کیا اور 'جے شری رام' کے نعرے کو نفرت انگیز قرار دیا۔