INDIA bloc Meeting in Delhi Today: دہلی میں آج ’انڈیا‘ بلاک کا اہم اجلاس، مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد پر زور
کانسٹی ٹیوشن کلب میں ہونے والے ’انڈیا‘ بلاک کے اجلاس کو اپوزیشن کی یکجہتی کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہو رہا ہے جب اتحاد میں شامل جماعتیں مرکزی حکومت کے خلاف اپنے تعاون اور باہمی تال میل کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Constitution Club Election 2025: سونیا گاندھی اور کھڑگے بھی ووٹ ڈالنے آئے… بی جے پی لیڈر سنجیو بالیان کی شکست میں کیوں جیت تلاش کررہے ہیں نشی کانت دوبے؟
سابق مرکزی وزیرراجیوپرتاپ روڈی نے دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب کے انتخابات میں سنجیوبالیان کوشکست دی ہے۔ نشی کانت دوبے نے بالیان کی شکست کواپنی جیت قراردیتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ میں کانگریس لیڈران کی شرکت ان کی بڑی کامیابی ہے۔ حالانکہ روڈی 100 سے زیادہ ووٹوں سے جیت گئے ہیں۔
Rajiv Pratap Rudy defeated Sanjeev Balyan: دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کے الیکشن میں راجیو پرتاپ روڈی نے بی جے پی لیڈر سنجیو بالیان کو ہرایا
دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کے اس الیکشن میں دو امیدوار میدان میں تھے اور دونوں کا تعلق بی جے پی سے تھا۔ ایک طرف بی جے پی کے راجیو پرتاپ روڈی اور دوسری طرف سنجیو بالیان تھے۔ اس الیکشن میں کل 743 ووٹ ڈالے گئے۔
IFWJ Pays Homage to Dr. K Vikram Rao at Delhi Meetings: نئی دہلی میں معروف صحافی اور سماجی کارکن ڈاکٹر کے وکرم راؤ کو خراجِ عقیدت، کانسٹی ٹیوشن کلب میں تعزیتی اجلاس اور پریس کلب آف انڈیا میں IFWJ کی ایگزیکٹو میٹنگ منعقد
ڈاکٹر کے راؤ انڈین فیڈریشن آف ورکنگ جرنلسٹس (IFWJ) کے صدر تھے، جنھوں نے صحافتی آزادی، اصولوں، اور صحافیوں کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی۔





