Women’s Reservation Bill: وزیراعظم مودی کے ملک سے خطاب کے خلاف کانگریس کا شدید احتجاج، حدبندی بل کو ’’ہتھیار‘‘ بنانے کا الزام
کانگریس لیڈر راگنی نائک نے الزام لگایا کہ حکومت حدبندی کو ایک ’’ہتھیار‘‘ کے طور پر استعمال کر رہی ہے اور اس کے ذریعے ملک کی یکجہتی کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم مودی کے خطاب کو کانگریس کے خلاف سازش بھی کہا۔
AI Impact Summit: کون ہیں اے آئی سمٹ میں مظاہرہ کرنے والے نرسِمہ یادو، راہل گاندھی کے ساتھ پیدل مارچ کی تصویر وائرل
دہلی کے بھارت منڈپم میں جاری ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ‘ میں کچھ یوتھ کانگریس کارکنوں نے احتجاج کیا، جس میں الزام ہے کہ نرسِمہ یادو نے مظاہرے کے دوران کپڑے اتار کراحتجاجی مظاہرہ کیا۔
UP Congress Protest-Police Lathi Charge: یوپی میں کانگریس کا ہلہ بول! اسمبلی گھیراؤ کرنے پہنچے سیکڑوں کارکنوں پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار
اتر پردیش میں منریگا مسئلے پر انڈین نیشنل کانگریس اسمبلی کے گھیراؤ کے لیے احتجاج کر رہی ہے، جس کے پیش نظر متعدد لیڈروں اور کارکنوں کو نظر بند کیے جانے کی خبر ہے۔ ریاستی کانگریس صدر اجے رائے کی قیادت میں لکھنؤ میں صبح مارچ کی تیاری کی گئی تھی، جس میں اویناش پانڈے، آرادھنا مشرا مونا اور وریندر چودھری سمیت کئی لیڈر شامل ہوئے۔
Congress workers stage protest against ED: ای ڈی کی چارج شیٹ کے خلاف سڑکوں پر اتری کانگریس، پارٹی لیڈران اور کارکنان کا ملک گیر احتجاج
بی جے پی نے کانگریس کے اس احتجاج کو "سیاسی ڈرامہ" قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ ای ڈی ایک آزاد ادارہ ہے اور وہ قانون کے مطابق اپنا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے احتجاج کا سہارا لے رہی ہے۔
Bhupesh Baghel On NEET Result 2024: ’پیپر لیک کیوں نہیں رُکوائے پاپا’ نِیٹ رزلٹ پر بھوپیش بگھیل نے مودی حکومت سے پوچھے یہ پانچ سوال
بھوپیش بگھیل نے کہا کہ پیپر لیک ہونا 10 لاکھ، 20 لاکھ اور 30 لاکھ روپے کا معاملہ نہیں ہے، یہ ہزاروں کروڑ کا گھوٹالہ ہے۔





