Congress Party’s ‘Solo Gamble’: مغربی بنگال میں کانگریس پارٹی کا ’سولو دائوں‘: 294 نشستوں پر امیدوار اتار کر کھوئی ہوئی زمین واپس حاصل کرنے کی بڑی حکمتِ عملی
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے کانگریس پارٹی نے ’سولو‘ حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے۔ اتحاد کی سیاست کو نظر انداز کرتے ہوئے پارٹی نے تمام 294 نشستوں پر اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
Congress election strategy: کانگریس نے انتخابات سے قبل سماجی انصاف کو بنایا اپنی حکمتِ عملی کا مرکز
کانگریس نے آئندہ انتخابات سے قبل ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پارٹی نے طے کیا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں 50 فیصد حصہ ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتی برادریوں کو دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی ترجمانوں کے انتخاب میں بھی محروم طبقات کو ترجیح دی جائے گی۔
Congress suspends Navjot Kaur Sidhu: کانگریس نے 500 کروڑ والے بیان کے بعد نوجوت کور سدھو کی پارٹی رکنیت معطل کردی، بیان کو بتایا افسوسناک
ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے اتوار کو دعویٰ کیا تھا کہ وہ پنجاب کو ’’سونے جیسی ریاست‘‘ بنا سکتی ہیں، لیکن اُن کے پاس ’’500 کروڑ روپے نہیں ہیں‘‘ جو انہیں وزیراعلیٰ بنوا سکیں۔ کانگریس لیڈر سکھجندر سنگھ رندھاوا نے کہا کہ ایسا بیان دینا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ نو جوت سنگھ سدھو کو کبھی کانگریس کی طرف سے پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی (PCC) کا صدر بھی بنایا گیا تھا، جو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے بھی بڑا عہدہ ہے۔





