Kerala Congress Government Formation: کیرلم میں کانگریس کی شاندار جیت، حکومت سازی کا عمل شروع، اجے ماکن اور مکل واسنک آبزرور مقرر
کیرلم اسمبلی انتخابات 2026 میں کانگریس کی زبردست کامیابی کے بعد ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ پارٹی قیادت نے اس سلسلے میں اپنے دو سینئر لیڈروں اجے ماکن اور مکل واسنک کو مرکزی آبزرور مقرر کیا ہے، جو نو منتخب اراکین اسمبلی سے مشاورت کر کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے رائے لیں گے۔
Congress attack on Kejriwal: جیب میں 1 روپے کا قلم اور 171 کروڑ کا محل، کیجریوال کیسے عام آدمی ہیں- کانگریس کا بڑا الزام
کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن نے ایک پریس کانفرنس میں دہلی کے سی ایم کیجریوال پر کئی سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کے وزیراعلیٰ اپنے سائز سے بڑے کپڑے پہنتے ہیں تاکہ وہ خود کو عام آدمی کی طرح دکھا سکیں۔
New Delhi: اجے ماکن نے منیش سسودیا کی گرفتاری کو ٹھہرایا جائز، کہا- 6 فیصد کمیشن بڑھا کر 12 فیصد کیا، یہ کرپشن نہیں تو کیا ہے؟
منیش سسودیا نے اتوار کو دہلی ایکسائز گھوٹالہ کیس میں گرفتار ہونے کے بعد آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے پاس تعلیم سمیت 18 محکموں کی ذمہ داری تھی۔





