”PM Modi is A Unique Leader”: وزیراعظم مودی ایک منفرد لیڈر، ترقیاتی منصوبوں کی ذاتی سطح پر نگرانی کرنے والے پہلے لیڈر: ہردیپ سنگھ پوری
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورِ اقتدار میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے یہ بات اس موقع پر کہی جب وزیراعظم مودی نے بطور وزیراعظم سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے کے معاملے میں سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔
PM Modi To Become India Longest-Serving Elected PM: وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے والے وزیر اعظم بننے کے قریب، سیاسی لیڈروں نے دی مبارکباد
سیاسی حلقوں میں اس پیش رفت کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مختلف لیڈروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت نے بنیادی ڈھانچے، معیشت، خارجہ پالیسی، دفاع اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے، جس کے اثرات ملک کے مختلف حصوں میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔
Assam New Govt: این ڈی اے حکومت کے تیسرے دور کا خیرمقدم، وزیراعظم مودی نے ہمنتا بسوا سرما کو دوسری بار آسام کا وزیراعلیٰ بننے پر دی مبارکباد
ہمنتا بسوا سرما نے گوہاٹی میں منعقد شاندار تقریب میں مسلسل دوسری بار وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ آسام میں مسلسل دو مدت تک وزیراعلیٰ رہنے والے پہلے غیر کانگریسی رہنما بن گئے ہیں۔ حلف برداری تقریب میں امت شاہ، نرملا سیتارمن اور این ڈی اے حکمراں ریاستوں کے کئی وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہوئے۔
Bangladesh Awami League: بنگلہ دیش عوامی لیگ نے سوویندو ادھیکاری کو مغربی بنگال کا وزیراعلیٰ بننے پر دی مبارکباد
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 207 نشستیں جیت کر تاریخی کامیابی حاصل کی، جبکہ گزشتہ 15 برس سے اقتدار میں رہنے والی ترنمول کانگریس کو 80 نشستوں پر اکتفا کرنا پڑا۔ ان نتائج کو مغربی بنگال کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے، جس نے ممتا بنرجی کے طویل اقتدار کا خاتمہ کرتے ہوئے بی جے پی کو اقتدار تک پہنچا دیا۔
PM congratulates Suvendu Adhikari: وزیراعظم نریندر مودی نے سوویندو ادھیکاری کو مغربی بنگال کا وزیراعلیٰ بننے پر دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے دلیپ گھوش، اگنی مترا پال، اشوک کرتانیا، کشدی رام ٹوڈو اور نشت پرمانک کو بھی مغربی بنگال حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ان رہنماؤں نے زمینی سطح پر مسلسل محنت کرتے ہوئے عوام کی خدمت کی ہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ سبھی رہنما وزراء کے طور پر مغربی بنگال کی ترقی کے سفر کو مزید مضبوط کریں گے۔
PM Modi congratulates Bihar CM: بہار کے نئے وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری اور نائب وزرائے اعلیٰ بجیندر پرساد یادو اور وجے کمار چودھری کو وزیراعظم مودی کی مبارکباد
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ سمراٹ چودھری کی قیادت میں بہار عوامی امنگوں کو پورا کرتے ہوئے ہمہ جہت ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نئی قیادت ریاست کو ترقی کی راہ پر مزید تیزی سے آگے بڑھائے گی۔
Sanae Takaichi expressed his gratitude: تاکائچی نے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا، دلائی لامہ نے جاپان کی نئی وزیراعظم سنائی تاکائچی کو دی مبارکباد
جاپان کی وزیر اعظم سنائی تاکائچی نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر شکریہ ادا کیا اور بھارت کے ساتھ خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔





