Bharat Express

Collegium System

سپریم کورٹ کالجیم کی سفارش کے باوجود ملک کی مختلف ہائی کورٹس میں ججوں اور چیف جسٹسوں کی تقرری نہ ہونے پر سپریم کورٹ 20 ستمبر کو سماعت کرے گا

بنچ نے کہا، "گزشتہ ہفتے تک 80 سفارشات زیر التوا تھیں جب 10 ناموں کو کلیئر کیا گیا تھا، اب یہ تعداد 70 ہے، جن میں سے 26 سفارشات ججوں کے تبادلے کی ہیں، سات اعادہ کی ہیں، نو کالجیم کو واپس کیے بغیر زیر التوا ہیں اور ایک معاملہ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی تقرری کا ہے۔

سپریم کورٹ میں جب یہ جج آئندہ ہفتے کی شروعات میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے تو عدالت عظمیٰ میں ججوں کی تعداد 32 ہوجائے گی۔ فی الحال سپریم کورٹ میں ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) سمیت 27 ججزکام کر رہے ہیں۔

مرکزی حکومت اور کولیجیم کے درمیان ججوں کی تقرری کو لے کر کشمکش چل رہی ہے۔ حکومت ججوں کی تقرری کرنے والے کولیجیم نظام میں اپنی نمائندگی چاہتی ہے۔