Delhi Weather Today: سرد ہواؤں سے دہلی کے لوگ پریشان، مزید گرے گا پارہ، جانئے کب ہوگی بارش
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، جمعہ کو دہلی میں ہوا کے معیار کا انڈیکس 294 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ انتہائی ’خراب‘ زمرے میں ہے۔ دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح میں کمی کے درمیان، سینٹرل ایئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن نے GRAP-3 کے تحت لگائی گئی پابندیوں کو واپس لے لیاہے۔
Delhi-NCR Cold Wave: دہلی یوپی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ میں اضافہ، پہاڑوں پر برف باری جاری
Delhi-NCR Cold Wave: بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں پہاڑوں سے آنے والی ٹھنڈی ہوائیں صبح و شام ہمیں سردی کا احساس دلارہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹھنڈی ہواؤں کا یہ مرحلہ آج …