Cold Wave Warning: شدید سردی اور سرد لہر کی وارننگ، رانچی اور جموں میں 14 جنوری تک اسکول بند
طلبہ و طالبات کی صحت اور حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے بھارتی ناگرک سرکشا سنہتا کی دفعہ 163 کے تحت رانچی ضلع میں چلنے والے تمام نجی اسکولوں میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس کے تحت کے جی سے چھٹی جماعت تک کی تمام تعلیمی سرگرمیاں 12 سے 14 جنوری تک مکمل طور پر معطل رہیں گی۔
Cold wave and fog continue to grip India: دہلی، یوپی سمیت ان علاقوں میں سرد لہر سے اور گھنا کہرے سے معمولات زندگی متاثر، کئی ریاستوں میں اورنج الرٹ جاری
پہاڑی علاقوں میں سردی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ہماچل پردیش کے لاہول اسپیتی ضلع کے تبو میں اس موسم سرما کی سب سے سرد رات ریکارڈ کی گئی، جہاں درجۂ حرارت منفی 10.2 ڈگری سیلسیس تک گر گیا۔ کلپا،





