Bharat Express

Cold

تحقیق سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو بحفاظت ناک کے قطرے دے سکتے ہیں، جس سے وہ عام سردی پر کچھ قابو پا سکتے ہیں۔ والدین کو ان کے بچوں اور خاندان پر سردی کے اثرات کو محدود کرنے کے لیے ایک محفوظ اور عملی طریقہ فراہم کرنے سے عام بیماری سے جلد راحت ملے گی اور ادویات کے اخراجات بھی کم ہوں گے۔

شدید دھند  او رکہرے کے ساتھ سردی کی لہر جاری ہے۔ دہلی این سی آر میں درجہ حرارت دس ڈگری سے کم ہے۔ موسم کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی ہے۔

راجستھان میں لوگ سردی کی تباہ کاریوں سے پریشان ہیں۔ راجستھان کے کچھ حصوں میں ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، فتح پور منفی 3.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ سب سے سرد رہا، اس کے بعد چورو منفی 0.7 ڈگری اور بیکانیر 1.1 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات نے بیکانیر، چورو، گنگا نگر، سیکر اور پیلانی میں سردی کی لہر کی وارننگ جاری کی ہے

New Delhiہندوستان بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر موسم سرد اور خشک رہے گا۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ گزرنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں سردی بڑھنے لگی ہے۔ موسم سرما اب کئی حصوں میں اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ ہمالیائی خطوں میں …