PM Modi’s Coimbatore Visit: وزیراعظم نریندر مودی کے کوئمبٹور دورے سے پہلے سخت سکیورٹی، کئی علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا گیا
اسمبلی انتخابات سے پہلے اپنی انتخابی مہم کے تحت وزیراعظم کوئمبٹور میں طیارے کے ذریعے پہنچیں گے اور پھر ہیلی کاپٹر سے کیرالہ کے لیے روانہ ہوں گے۔ کیریل میں 9 اپریل کو انتخابات ہونے ہیں اور ریاست بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
Indian Railways’ major plan: بھارتی ریلوے کی بڑی تیاری، اگلے پانچ برسوں میں دہلی، ممبئی، چنئی سمیت 48 اسٹیشنوں کی صلاحیت ہوگی دگنی
ٹرمینل کی صلاحیت بڑھانے کے منصوبے کے دوران، ٹرمینل کے آس پاس کے اسٹیشنوں کو بھی مدنظر رکھا جائے گا تاکہ مجموعی صلاحیت میں توازن برقرار رہے۔ مثال کے طور پر پونے کے معاملے میں، پونے اسٹیشن پر پلیٹ فارم اور اسٹیبلنگ لائنوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ہڈپسر، کھڈکی اور آلندی میں بھی صلاحیت بڑھانے پر غور کیا گیا ہے۔
PM Modi in Coimbatore Tamil Nadu : کیا وارانسی کے لوگ کھاتے کمبھکونم کا پان؟ کوئمبٹور میں پی ایم مودی نے کی کسانوں سے براہ راست بات
تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں منعقدہ ساؤتھ انڈیا نیچرل فارمنگ سمٹ-2025 میں وزیر اعظم مودی نے قدرتی کھیتی کرنے والے سیکڑوں کسانوں سے بات چیت کی۔
PM Modi releases PMKISAN installment: پی ایم مودی نے جاری کی پی ایم کسان سمان ندھی کی قسط، 9 کروڑ کسانوں کو ملے 18,000 کروڑ روپے
وزیر اعظم نے قدرتی زراعت کو اپنے دل کے قریب قرار دیتے ہوئے سمٹ اور نمائش کی تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ نمائش میں کئی نوجوان کسانوں سے ملاقات ہوئی، جن میں کوئی میکینیکل انجینئر ہے، کوئی پی ایچ ڈی ہولڈر اور کوئی ناسا چھوڑ کر زراعت کر رہا ہے اور دوسروں کو تربیت دے رہا ہے۔
Heavy rain in Tamil Nadu: تمل ناڈو میں موسلادھار بارش، نیلگیری اور کوئمبٹور کے لیے اورنج الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے کہا کہ تمل ناڈو اور پڑوسی ریاستوں کے کئی حصوں میں 24.4 سینٹی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔ اورنج الرٹ کا مطلب ہے بھاری سے بہت زیادہ بارشیں، جو زندگی کو متاثر کر سکتی ہیں اور کئی جگہوں پر خطرات لاحق ہو سکتی ہیں۔
Coimbatore Road Accident: تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں دردناک سڑک حادثہ، تین دوستوں کی گئی جان، پولیس نے معاملہ کیا درج
حال ہی میں تمل ناڈو کے رانی پیٹ میں مسافروں سے بھری بس سبزیوں سے لدے ٹرک اور ایک اور بھاری گاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 4 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے تھے۔





