Coca-Cola ad in Bangladesh: اسرائیلی کمپنی کوکا کولا کے اشتہار پر بنگلہ دیش میں ہنگامہ، جانئے کیا ہے وجہ
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ جنگ کے بعد بنگلہ دیش میں کوکا کولا کی فروخت میں تقریباً 23 فیصد کمی آئی ہے۔ حالیہ مہینوں میں پورے صفحے کے اخباری اشتہارات سے لے کر نیوز ویب سائٹس پر نمایاں جگہوں تک کمپنی نے ملک میں اپنی اشتہاری مہم کو تیز کر دیا ہے۔